Home / Pakistan / Chiniot City / رائنسنگ سٹار سکول بھوانہ میں تقسیم انعامات کی پروقار تقریب

رائنسنگ سٹار سکول بھوانہ میں تقسیم انعامات کی پروقار تقریب

طلبا تعلیمی میدان میں اپنی نمایاں سرگرمیاں دکھائیں نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں آج کا نوجوان خداداد صلاحیتوں کا مالک ہے پرائیویٹ سکولز تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ان خیالات کااظہار پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے سینئر نائب صدر سید شاہد علی شاہ نے رائنسنگ سٹار سکول بھوانہ میں منعقدہ تقسیم انعامات کی پروقار تقریب سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر سکول کے بچوں نے ٹیبلو بھی پیش کئے تقریب کے دوران سکول ہذا کے پرنسپل رضوان نے سکول ہذا کی کارکردگی کے بارے میں بتایا تقریب کے دوران نمایاں پوزیشن ہولڈرطلبا میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے تقریب کے دوران پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے سینئر نائب صدر سید شاہد علی شاہ کا کہنا تھا کہ بچوں کو تعلیمی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ کھیلوں پر بھی توجہ دینی چاہیے طلبا تعلیم پر بھر پور توجہ دیں اور بڑے ہو کر اپنے ملک کا نام روشن کریں اس موقع پر عبدالغفور چغتائی اور دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا۔

طلبا تعلیمی میدان میں اپنی نمایاں سرگرمیاں دکھائیں نوجوان ہمارے ملک کا مستقبل ہیں آج کا نوجوان خداداد صلاحیتوں کا مالک ہے پرائیویٹ سکولز تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کیلئے بھر پور اقدامات کر رہے ہیں ان خیالات کااظہار پاکستان عوامی تحریک پنجاب کے سینئر نائب صدر سید شاہد علی شاہ نے رائنسنگ سٹار سکول …

Review Overview

User Rating: Be the first one !
0

About Yasir Awan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top