Home / Pakistan / Chiniot City / ندیم ملک ڈی ایس پی ٹریفک چنیوٹ تعینات
ندیم ملک ڈی ایس پی ٹریفک چنیوٹ تعینات

ندیم ملک ڈی ایس پی ٹریفک چنیوٹ تعینات

چنیوٹ( بیوروچیف ) ندیم ملک ڈی ایس پی ٹریفک چنیوٹ تعینات تفصیلات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک ندیم ملک نے چنیوٹ میں چارج سنبھال لیا اس سے قبل ڈی ایس پی ندیم ملک لاہور میں تعینات تھے انہوں نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے فرائض سرانجام دینا شروع کر دئیے ہیں ان کی تعیناتی پر شہری و سماجی حلقوں نے ان کی تعیناتی کا خیرمقدم کیا ہے

Comments

comments

About Yasir Awan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top