Home / Pakistan / Chiniot City / ایسٹر ڈے کے موقع پر گرجا گھروں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات
ایسٹر ڈے کے موقع پر گرجا گھروں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

ایسٹر ڈے کے موقع پر گرجا گھروں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات

نیوٹ ( بیوروچیف )چنیوٹ میں ایسٹر ڈے کے موقع پر گرجا گھروں پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔ایک ڈی ایس پی سمیت ایک سو سے زائد پولیس افسران و ملازمان نے سیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیے۔گرجا گھروں کے داخلی راستوں پر چیکنگ پوائنٹس قائم کیے گئے۔گرجا گھروں میں داخل ہونے والوں کی واک تھرو گیٹس،میٹل ڈٹیکٹرز اور فزیکل سرچ کے ذریعے چیکنگ کی گئی۔ایلیٹ فورس کی ٹیمیں گشت کرتی رہیں۔

Comments

comments

About Yasir Awan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top