Home / Pakistan / Chiniot City / انجمن اسلامیہ چنیوٹ کے زیرانتظام نئے تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلکس میں آنکھوں کے فری آپریشن یونٹ کا افتتاح
انجمن اسلامیہ چنیوٹ کے زیرانتظام نئے تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلکس میں آنکھوں کے فری آپریشن یونٹ کا افتتاح

انجمن اسلامیہ چنیوٹ کے زیرانتظام نئے تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلکس میں آنکھوں کے فری آپریشن یونٹ کا افتتاح

نیوٹ( بیوروچیف )انجمن اسلامیہ چنیوٹ کے زیرانتظام نئے تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلکس میں آنکھوں کے فری آپریشن یونٹ کا افتتاح کردیا گیا تقریب کے مہمانان خصوصی محمد نسیم شفیع چیئرمین شفیع گروپ ایم این اے قیصر احمد شیخ ڈپٹی کمشنر امان انور قدوائی اور ڈی پی او چنیوٹ انور کھیتران تھے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کے انجمن اسلامیہ چنیوٹ نئے تعمیر ہونے والے میڈیکل کمپلیکس میں عوام کو تمام جدید ترین طبی سہولیات فراہم کرے گی آنکھوں کے آپریشن یونٹ کا افتتاح کردیا گیا ھے یونٹ جدید ترین غیر ملکی آلات اور ماہر ڈاکٹرز کے زریعے غریب مریضوں کا مفت علاج کرے گا اس موقعہ پر قیصر احمد شیخ ایم این اے نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نئے ہسپتال میں تمام تر طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی جس سے چنیوٹ کی عوام کو فائدہ ہوگا انہیں بروقت میڈیکل سہولیات میسر ہونگی اور غریبوں کا علاج مفت کیا جائے

Comments

comments

About Yasir Awan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top