Home / Pakistan / اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن
اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن

چنیوٹ( بیوروچیف ) اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کا قبضہ مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن کروڑوں روپے مالیت کی اراضی واگزار کروا لی گئی تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ فرح ادیبا ساہمل نے قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بھوانہ کے مختلف علاقوں چک نمبر212،157،155،466،189،238،243میں چار کروڑ سے زیادہ مالیتی 207کنال اراضی بااثر قبضہ مافیا سے وا گزار کروا لی قبضہ مافیا عرصہ دراز سے اس زرعی زمین پر قابض تھے اور فصل بھی کاشت کر رکھی تھی اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ کے حکم پر فصل کو فروخت کر کے دولاکھ ساٹھ ہزار سات سو پچاس روپے کی رقم قومی خزانے میں جمع کروا دی۔قبضہ مافیا سے سرکاری اراضی واگزار کروانے پر شہری تجارتی اور سماجی تنظیموں کے افراد نے اسسٹنٹ کمشنر بھوانہ فرح ادیبا ساہمل کی کارکردگی کو سہراتے ہوئے ان کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین بھی پیش کیا ہے

Comments

comments

About Yasir Awan

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Scroll To Top